Faraz Faizi

Add To collaction

11-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی -(اوپن ٹاپک) میرا قلم! اور ستارے



☜ ★ *یہ ستارے!!!!!!*


ہی تو ہیں جنہوں نے ہماری راتوں کو دلہن بنارکھا ہے.
یہ اپنی روشنی سے ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک بخشنے والے.
رات کی تاریکی میں تنہا تنہا نظر آنے والے ہماری زندگی کے یادگار پلوں کو زندہ رکھنے والے ہیں۔

کبھی دادی اماں کی کہانیوں میں پریوں کے ساتھ نظر آتے ہیں، کبھی امی جان کی لوریوں میں چندا ماما کے ساتھ دکھائی دیتے ہیں تو کبھی بچپن کی معصوم نگاہوں میں جھلملاتے ہیں.
اور کبھی جگنوؤں کے وجود میں سما کر زمیں پر اتر آتے ہیں۔
کبھی بدلیوں میں چھپ جاتے ہیں.
کسی زمانے میں یہ رہگیروں کو راہ دکھاتے تھے!!!!
اب یہ ستارے شاعروں کی تخلیقوں میں نظر آتے ہیں.!!

تحریر ابھی جاری ہے.......

از قلم: فراز فیضی

   7
3 Comments

Milind salve

20-Dec-2021 02:43 PM

Good

Reply

Naymat khan

12-Dec-2021 05:21 AM

Good

Reply

Bht khoob pyaare ❤️❤️❤️❤️

Reply